تفسیر القرطبی
Al-Qurtubi · 78. An-Naba · Ayah 30
Tafseerفَذُوْقُوْا فَلَنْ نَّزِیْدَكُمْ اِلَّا عَذَابًا۠ع﴿30﴾
- فَذُوْقُوْاپس چکھو
- فَلَنْ نَّزِيْدَكُمْپس ہرگز نہ ہم زیادہ دیں گے تم کو
- اِلَّا عَذَابًامگر عذاب
Translation · Al-Qurtubi
سو (اب) مزہ چکھو ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے
Tafseer · Al-Qurtubi
فذوقوا فلن نزیدکم الا عذابا۔ ابوبرزہ نے کہا، میں نے قرآن حکیم میں موجود سب سے سخت آیت کے بارے میں پوچھا فرمایا، تو آپ نے اس آیت کی تلاوت کی یعنی جب بھی ان کے چمڑے پک جائیں گے ہم ان کے چمڑے بدل دیں گے اور جب کبھی وہ ٹھنڈی ہوگی ہم اسے مزید بھڑکادیں گے۔