Mutaliya-e-Quran - Ash-Shura : 46
وَ مَا كَانَ لَهُمْ مِّنْ اَوْلِیَآءَ یَنْصُرُوْنَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یُّضْلِلِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ سَبِیْلٍؕ
وَمَا كَانَ : ور نہ ہوں گے لَهُمْ : ان کے لیے مِّنْ اَوْلِيَآءَ : کوئی اولیاء۔ مددگار يَنْصُرُوْنَهُمْ : جو مدد کریں ان کی مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ : اللہ کے سوا وَمَنْ يُّضْلِلِ اللّٰهُ : اور جس کو بھٹکا دے اللہ فَمَا لَهٗ : تو نہیں اس کے لیے مِنْ سَبِيْلٍ : کوئی راستہ
اور ان کے کوئی حامی و سرپرست نہ ہوں گے جو اللہ کے مقابلے میں ان کی مدد کو آئیں جسے اللہ گمراہی میں پھینک دے اس کے لیے بچاؤ کی کوئی سبیل نہیں
وَمَا كَانَ لَهُمْ [ اور نہیں ہیں ان کے لئے ] مِّنْ اَوْلِيَاۗءَ [ کوئی بھی ایسے کارساز ] يَنْصُرُوْنَهُمْ [ جو مدد کریں گے ان کی ] مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ ۭ [ اللہ کے سوا ] وَمَنْ يُّضْلِلِ اللّٰهُ [ اور جس کو بھٹکا دے اللہ ] فَمَا لَهٗ [ تو اس کے لئے نہیں ہے ] مِنْ سَبِيْلٍ [ کوئی بھی راہ ]
Top