Mutaliya-e-Quran - Ash-Sharh : 8
وَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ۠   ۧ
وَ : اور اِلٰى رَبِّكَ : اپنے رب کی طرف فَارْغَبْ : رغبت کریں
اور اپنے رب ہی کی طرف راغب ہو
[وَاِلٰى رَبِكَ : اور اپنے رب کی طرف ہی ] فَارْغَبْ : پھر آپ ﷺ التجا کریں ]
Top