Mutaliya-e-Quran - At-Tahrim : 6
وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِاَعْدَآئِكُمْ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَلِیًّا١٘ۗ وَّ كَفٰى بِاللّٰهِ نَصِیْرًا
وَاللّٰهُ : اور اللہ اَعْلَمُ : خوب جانتا ہے بِاَعْدَآئِكُمْ : تمہارے دشمنوں کو وَكَفٰى : اور کافی بِاللّٰهِ : اللہ وَلِيًّۢا : حمایتی وَّكَفٰى : اور کافی بِاللّٰهِ : اللہ نَصِيْرًا : مددگار
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، بچاؤ اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو اُس آگ سے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے جس پر نہایت تند خو اور سخت گیر فرشتے مقرر ہوں گے جو کبھی اللہ کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے اور جو حکم بھی انہیں دیا جاتا ہے اسے بجا لاتے ہیں
[يٰٓاَيُّهَا الَّذِينَ اٰمَنُوْا : اے لوگو جو ایمان لائے ] [قُوْٓا : تم لوگ بچائو ] [انفُسَكُمْ وَاَهْلِيْكُمْ نَارًا : اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو ایک ایسی آگ سے ] [وَّقُوْدُهَا : جس کا ایندھن ] [النَاسُ وَالْحِجَارَةُ : انسان اور پتھر ہیں ] [عَلَيْهَا مَلٰۗىِٕكَةٌ: اس (آگ) پر ایسے فرشتے (مقرر) ہیں جو ] [غِلَاظٌ شِدَادٌ: انتہائی سخت ہیں ] [لَّا يَعْصُوْنَ اللّٰهَ : وہ نافرمانی نہیں کرتے اللہ کی ] [مَآ اَمَرَهُمْ : اس میں جو اس نے حکم دیا ان کو ] [وَيَفْعَلُوْنَ مَا يُؤْمَرُوْنَ : اور کرتے ہیں وہ (ہی) جو انھیں حکم دیا گیا ]
Top