IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 45

  1. وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِاَعْدَآئِكُمْ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَلِیًّا١٘ۗ وَّ كَفٰى بِاللّٰهِ نَصِیْرًا﴿45﴾

    1. وَاللّٰهُاور اللہ
    2. اَعْلَمُخوب جانتا ہے
    3. بِاَعْدَآئِكُمْتمہارے دشمنوں کو
    4. وَكَفٰىاور کافی
    5. بِاللّٰهِاللہ
    6. وَلِيًّۢاحمایتی
    7. وَّكَفٰىاور کافی
    8. بِاللّٰهِاللہ
    9. نَصِيْرًامددگار
Translation · Fahm-ul-Quran
اللہ تعالیٰ تمہارے دشمنوں کو خوب جاننے والا ہے اور اللہ تعالیٰ حمایتی ہونے اور اللہ تعالیٰ مددگار ہونے کے اعتبار سے کافی ہے
The commentary on this passage starts at ayah 4:44.Read it