Anwar-ul-Bayan - Saad : 68
اَنْتُمْ عَنْهُ مُعْرِضُوْنَ
اَنْتُمْ : تم عَنْهُ : اس سے مُعْرِضُوْنَ : منہ پھیرنے والے (بےپرواہ ہو)
جس کو تم دھیان میں نہیں لاتے
(38:68) معرضون۔ اسم فاعل جمع مذکر اعراض (افعال) ۔ مصدر سے منہ پھیرنے والے۔ روگردانی کرنے والے۔ (تم اس سے منہ موڑے ہوئے ہو) ۔
Top