Ashraf-ul-Hawashi - Saad : 13
وَ ثَمُوْدُ وَ قَوْمُ لُوْطٍ وَّ اَصْحٰبُ لْئَیْكَةِ١ؕ اُولٰٓئِكَ الْاَحْزَابُ
ثَمُوْدُ : اور ثمود وَقَوْمُ لُوْطٍ : اور قوم لوط وَّاَصْحٰبُ لْئَيْكَةِ ۭ : اور ایکہ والے اُولٰٓئِكَ : یہی وہ الْاَحْزَابُ : گروہ
اور ثمود نے اور لوط کی قوم والوں نے اور ان کے رہنے والوں نے پیغمبروں4 کو جھٹلایا یہی وہ جتھے ہیں (جنہوں نے شکست پائی)
4 بن والوں سے مراد حضرت شعیب ( علیہ السلام) کی قوم ہے۔
Top