Tadabbur-e-Quran - Al-Kahf : 3
مَّاكِثِیْنَ فِیْهِ اَبَدًاۙ
مَّاكِثِيْنَ : وہ رہیں گے فِيْهِ : اس میں اَبَدًا : ہمیشہ
جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے
مَاكِثِينَ فِيهِ أَبَدًا : اس " اجر حسن " میں ہمیشہ رہیں گے یعنی اس بہشت میں ہمیشہ رہیں گے جو اس " اجر حسن " کے ثمرہ اور نتیجہ کے طور پر حاصل ہوگی۔ شے کو بول کر اس سے اس کے نتیجہ کو مراد لینا عربیت کا ایک معروف اسلوب ہے جس کی مثالیں اس کتاب میں پیچھے گزر چکی ہیں اور آگے بھی آئیں گی۔
Top