Mutaliya-e-Quran - Al-Maaida : 64
اِنَّ ذٰلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ اَهْلِ النَّارِ۠   ۧ
اِنَّ ذٰلِكَ : بیشک یہ لَحَقٌّ : بالکل سچ تَخَاصُمُ : باہم جھگڑتا اَهْلِ النَّارِ : اہل دوزخ
یہودی کہتے ہیں اللہ کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں باندھے گئے ان کے ہاتھ، اور لعنت پڑی اِن پر اُس بکواس کی بدولت جو یہ کرتے ہیں اللہ کے ہاتھ تو کشادہ ہیں، جس طرح چاہتا ہے خرچ کرتا ہے حقیقت یہ ہے کہ جو کلام تمہارے رب کی طرف سے تم پر نازل ہوا ہے وہ ان میں سے اکثر لوگوں کی سرکشی و باطل پرستی میں الٹے اضافہ کا موجب بن گیا ہے، اور (اس کی پاداش میں) ہم نے ان کے درمیان قیامت تک کے لیے عداوت اور دشمنی ڈال دی ہے جب کبھی یہ جنگ کی آگ بھڑکاتے ہیں اللہ اُس کو ٹھنڈا کر دیتا ہے یہ زمین میں فساد پھیلانے کی سعی کر رہے ہیں مگر اللہ فساد برپا کرنے والوں کو ہرگز پسند نہیں کرتا
وَقَالَتِ [ اور کہا ] الْيَھُوْدُ [ یہودیوں نے ] يَدُاللّٰهِ [ اللہ کا ہاتھ ] مَغْلُوْلَةٌ ۭ [ بندھا ہوا ہے ] غُلَّتْ [ باندھے گئے ] اَيْدِيْهِمْ [ ان کے ہاتھ ] وَلُعِنُوْا [ اور ان پر لعنت کی گئی ] بِمَا [ بسبب اس کے جو ] قَالُوْا ۘ [ انھوں نے کہا ] بَلْ [ بلکہ ] يَدٰهُ [ اس کے دونوں ہاتھ ] مَبْسُوْطَتٰنِ ۙ [ کھلے ہوئے ہیں ] يُنْفِقُ [ وہ خرچ کرتا ہے ] كَيْفَ [ جیسے ] يَشَاۗءُ [ وہ چاہتا ہے ] وَلَيَزِيْدَنَّ [ اور لازما زیادہ کرے گا ] كَثِيْرًا [ بہت سے لوگوں کو ] مِّنْهُمْ [ ان میں سے ] مَّآ [ وہ جو ] اُنْزِلَ [ نازل کیا گیا ] اِلَيْكَ [ آپ کی طرف ] مِنْ رَّبِّكَ [ آپ کے رب (کی طرف سے ) ] طُغْيَانًا [ بلحاظ سرکشی کے ] وَّكُفْرًا ۭ [ اور بلحاظ انکار کے ] وَاَلْقَيْنَا [ اور ہم نے ڈالا ] بَيْنَهُمُ [ ان کے مابین ] الْعَدَاوَةَ [ عداوت ] وَالْبَغْضَاۗءَ [ اور بغض ] اِلٰي يَوْمِ الْقِيٰمَةِ ۭ [ قیامت کے دن تک ] كُلَّمَآ [ جب بھی ] اَوْقَدُوْا [ وہ لوگ بھڑکاتے ہیں ] نَارًا [ کوئی آگ ] لِّـلْحَرْبِ [ لڑائی کے لیے ] اَطْفَاَهَا [ تو بجھاتا ہے اس کو ] اللّٰهُ ۙ [ اللہ ] وَيَسْعَوْنَ [ اور وہ لوگ تک ودو کرتے ہیں ] فِي الْاَرْضِ [ زمین میں ] فَسَادًا ۭ [ نظم بگاڑتے ہیں ] وَاللّٰهُ [ اور اللہ ] لَا يُحِبُّ [ پسند نہیں کرتا ] الْمُفْسِدِيْنَ [ نظم بگاڑنے والوں کو ]
Top