Mualim-ul-Irfan - Saad : 11
جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ۚ فَبِئْسَ الْمِهَادُ
جَهَنَّمَ ۚ : جہنم يَصْلَوْنَهَا ۚ : وہ اس میں داخل ہوں گے فَبِئْسَ : سو برا الْمِهَادُ : بچھونا
وہ جہنم سے جس میں وہ داخل ہوں گے ، پس بہت ہی بری جگہ ہے آرام کرنے کی ۔
Top