Mualim-ul-Irfan - Saad : 55
هٰذَا١ؕ وَ اِنَّ لِلطّٰغِیْنَ لَشَرَّ مَاٰبٍۙ
ھٰذَا ۭ : یہ وَاِنَّ : اور بیشک لِلطّٰغِيْنَ : سرکشوں کے لیے لَشَرَّ : البتہ برا مَاٰبٍ : ٹھکانا
یہ بات (تو تم نے سن لی) اور بیشک سرکشوں کے لیے البتہ برا ٹھکانا ہے ۔
Top