Mualim-ul-Irfan - Saad : 57
هٰذَا١ۙ فَلْیَذُوْقُوْهُ حَمِیْمٌ وَّ غَسَّاقٌۙ
ھٰذَا ۙ : یہ فَلْيَذُوْقُوْهُ : پس اس کو چکھو تم حَمِيْمٌ : کھولتا ہوا پانی وَّغَسَّاقٌ : اور پیپ
یہ بات (بھی تم نے سن لی) پس وہ چکھیں گے کھولتا ہوا پانی اور بدبودار پیپ ۔
Top