Mutaliya-e-Quran - Saad : 40
وَ اِنَّ لَهٗ عِنْدَنَا لَزُلْفٰى وَ حُسْنَ مَاٰبٍ۠   ۧ
وَاِنَّ لَهٗ : اور بیشک اس کے لیے عِنْدَنَا : ہمارے پاس لَزُلْفٰى : البتہ قرب وَحُسْنَ : اور اچھا مَاٰبٍ : ٹھکانا
یقیناً اُس کے لیے ہمارے ہاں تقرب کا مقام اور بہتر انجام ہے
وَاِنَّ لَهٗ [اور بیشک ان کے لئے ہے ] عِنْدَنَا [ہمارے پاس ] لَزُلْفٰى [یقینا زیادہ قریب ہونا ] وَحُسْنَ مَاٰبٍ [اور ٹھکانے کا حسن ] ۔
Top