Mualim-ul-Irfan - Saad : 40
وَ اِنَّ لَهٗ عِنْدَنَا لَزُلْفٰى وَ حُسْنَ مَاٰبٍ۠   ۧ
وَاِنَّ لَهٗ : اور بیشک اس کے لیے عِنْدَنَا : ہمارے پاس لَزُلْفٰى : البتہ قرب وَحُسْنَ : اور اچھا مَاٰبٍ : ٹھکانا
اور بیشک اس (سلیمان علیہ السلام) ک لیے ہمارے نزدیک البتہ مرتبہ ہے اور بہت اچھا ٹھکانا۔
Top