Mutaliya-e-Quran - Saad : 8
ءَاُنْزِلَ عَلَیْهِ الذِّكْرُ مِنْۢ بَیْنِنَا١ؕ بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ مِّنْ ذِكْرِیْ١ۚ بَلْ لَّمَّا یَذُوْقُوْا عَذَابِؕ
ءَاُنْزِلَ : کیا نازل کیا گیا عَلَيْهِ : اس پر الذِّكْرُ : ذکر (کلام) مِنْۢ بَيْنِنَا ۭ : ہم میں سے بَلْ : بلکہ هُمْ : وہ فِيْ شَكٍّ : شک میں مِّنْ ذِكْرِيْ ۚ : میری نصیحت سے بَلْ : بلکہ لَّمَّا : نہیں يَذُوْقُوْا : چکھا انہوں نے عَذَابِ : میرا عذاب
کیا ہمارے درمیان بس یہی ایک شخص رہ گیا تھا جس پر اللہ کا ذکر نازل کر دیا گیا؟" اصل بات یہ ہے کہ یہ میرے "ذکر"پر شک کر رہے ہیں، اور یہ ساری باتیں اس لیے کر رہے ہیں کہ انہوں نے میرے عذاب کا مزا چکھا نہیں ہے
ءَاُنْزِلَ عَلَيْهِ [کیا اتارا گیا اس پر ] الذِّكْرُ [اس نصیحت کو ] مِنْۢ بَيْنِنَا ۭ [ہمارے درمیان سے ] بَلْ هُمْ فِيْ شَكٍّ [بلکہ یہ لوگ شک میں ہیں ] مِّنْ ذِكْرِيْ ۚ [میری نصیحت سے ] بَلْ لَّمَّا يَذُوْقُوْا [بلکہ انھوں نے ابھی تک نہیں چکھا ] عَذَابِ [میرے عذاب کو ]
Top