Ashraf-ul-Hawashi - Al-Haaqqa : 44
وَ اِنَّهٗ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ
وَاِنَّهٗ : اور بیشک وہ لَحَسْرَةٌ : البتہ حسرت ہے عَلَي الْكٰفِرِيْنَ : کافروں پر
اور بیشک یہ قرآن کافروں کو قیامت میں افسوس دلائے گا14
14 یعنی جب وہ قیامت کے دن اپنے برے اور اہل ایمان کے اچھے انجام کو دیکھیں گے تو حسرت کریں گے کاش ہم بھی اگر قرآن پر ایمان لے آتے تو آج اس برے انجام سے دوچار نہ ہوتے۔
Top