Ashraf-ul-Hawashi - An-Nahl : 55
لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ؕ فَتَمَتَّعُوْا١۫ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ
لِيَكْفُرُوْا : تاکہ وہ ناشکری کریں بِمَآ : اس سے جو اٰتَيْنٰهُمْ : ہم نے انہیں دیا فَتَمَتَّعُوْا : تو تم فائدہ اٹھا لو فَسَوْفَ : پس عنقریب تَعْلَمُوْنَ : تم جان لو گے
ان کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے دیے کی صجو نعمتیں ہم نے ان کو دی ہیں) ناشکری کریں خیر (چند روز) مرہ10 اٹھا لو آگے چل کر تم کو معلوم ہوگا
10 کہ تمہارا دنیا و آخرت میں انجام کیا ہوتا ہے۔
Top