Baseerat-e-Quran - An-Nahl : 55
لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ؕ فَتَمَتَّعُوْا١۫ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ
لِيَكْفُرُوْا : تاکہ وہ ناشکری کریں بِمَآ : اس سے جو اٰتَيْنٰهُمْ : ہم نے انہیں دیا فَتَمَتَّعُوْا : تو تم فائدہ اٹھا لو فَسَوْفَ : پس عنقریب تَعْلَمُوْنَ : تم جان لو گے
تاکہ ہم نے جو کچھ انہیں دیا ہے وہ ناشکری کرنے لگیں۔ پھر تم (وقتی) فائدے حاصل کرلو (ساری حقیقت کو) تم بہت جلد جان لو گے
Top