Ashraf-ul-Hawashi - An-Nahl : 55
لِیَكْفُرُوْا بِمَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ١ؕ فَتَمَتَّعُوْا١۫ فَسَوْفَ تَعْلَمُوْنَ
لِيَكْفُرُوْا : تاکہ وہ ناشکری کریں بِمَآ : اس سے جو اٰتَيْنٰهُمْ : ہم نے انہیں دیا فَتَمَتَّعُوْا : تو تم فائدہ اٹھا لو فَسَوْفَ : پس عنقریب تَعْلَمُوْنَ : تم جان لو گے
اور آسمان اور زمین میں5 غیب کی باتیں اللہ ہی کو معلوم ہیں اور قیامت کا قائم ہونا ( اللہ تعالیٰ کے نزدیک) ایسا ہے جیسے آنکھ جھپکنا یا اس سے بھی کم6 بیشک اللہ تعالیٰ سب کچھ کرسکتا ہے
5 غیب سے مرد وہ باتیں ہیں جو بندوں کے لحاظ سے پوشیدہ ہیں۔ 6 یعنی یا اس سے بھی کم ویژن اللہ تعالیٰ قیامت کو لاسکتا ہے اس کے لئے کوئی کام ذرہ مشکل نہیں ہے۔
Top