Bayan-ul-Quran - Al-Ghaafir : 81
وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ١ۖۗ فَاَیَّ اٰیٰتِ اللّٰهِ تُنْكِرُوْنَ
وَيُرِيْكُمْ : اور وہ دکھاتا ہے تمہیں اٰيٰتِهٖ ڰ : اپنی نشانیاں فَاَيَّ : تو کن کن اٰيٰتِ اللّٰهِ : اللہ کی نشانیوں کا تُنْكِرُوْنَ : تم انکار کروگے
اور (ان کے علاوہ) تم کو اپنی ہی نشانیاں دکھلاتا رہتا ہے (ف 2) سو تم اللہ تعالیٰ کی کون کون سی نشانیوں سے انکار کروگے۔
2۔ چناچہ ہر مصنوع اس کی صنعت پر ایک نشان ہے۔
Top