Tafseer-al-Kitaab - Al-Ghaafir : 81
وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ١ۖۗ فَاَیَّ اٰیٰتِ اللّٰهِ تُنْكِرُوْنَ
وَيُرِيْكُمْ : اور وہ دکھاتا ہے تمہیں اٰيٰتِهٖ ڰ : اپنی نشانیاں فَاَيَّ : تو کن کن اٰيٰتِ اللّٰهِ : اللہ کی نشانیوں کا تُنْكِرُوْنَ : تم انکار کروگے
اور ( اللہ) تم کو (اپنی قدرت کی اور بھی) نشانیاں دکھاتا ہے تو (آخر) اس کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے ؟
[29] یعنی ان نشانیوں کے ہوتے ہوئے کسی اور نشانی کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے ؟
Top