Dure-Mansoor - Al-A'raaf : 91
فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَۚۖۛ
فَاَخَذَتْهُمُ : تو انہیں آلیا الرَّجْفَةُ : زلزلہ فَاَصْبَحُوْا : صبح کے وقت رہ گئے فِيْ : میں دَارِهِمْ : اپنے گھر جٰثِمِيْنَ : اوندھے پڑے
سو پکڑ لیا ان کو زلزلہ نے سو وہ صبح کے وقت اس حال میں ہوگئے کہ اپنے گھروں میں اوندھے منہ گرے ہوئے تھے
Top