Mutaliya-e-Quran - Al-A'raaf : 91
فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَۚۖۛ
فَاَخَذَتْهُمُ : تو انہیں آلیا الرَّجْفَةُ : زلزلہ فَاَصْبَحُوْا : صبح کے وقت رہ گئے فِيْ : میں دَارِهِمْ : اپنے گھر جٰثِمِيْنَ : اوندھے پڑے
مگر ہوا یہ کہ ایک دہلا دینے والی آفت نے اُن کو آ لیا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے کے پڑے رہ گئے
[ فَاَخَذَتْهُمُ : پھر پکڑا ان کو ] [ الرَّجْفَةُ : زلزلے نے ] [ فَاَصْبَحُوْا : تو وہ ہوگئے ] [ فِيْ دَارِهِمْ : اپنے (اپنے ) گھر میں ] [ جٰثِمِيْنَ : اوندھے منہ گرے ہوئے ]
Top