Ashraf-ul-Hawashi - Al-A'raaf : 91
فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَۚۖۛ
فَاَخَذَتْهُمُ : تو انہیں آلیا الرَّجْفَةُ : زلزلہ فَاَصْبَحُوْا : صبح کے وقت رہ گئے فِيْ : میں دَارِهِمْ : اپنے گھر جٰثِمِيْنَ : اوندھے پڑے
آخر زلزلہ (بھونچال یا چیخ) نے ان کو آ دبایا صبح کو اپنے گھرو میں اوندھے (مرے پڑے تھے)8
8 ان پر عذاب دونوں طرح سے آیا یعنی رجفتہ ( زلزلہ) بھی جیسے یہاں مذکور ہے اور صیحتہ (چیخ) بھی جیسا کہ سورة ہود میں مذکور ہے۔ ( ابن کثیر )
Top