Mualim-ul-Irfan - Al-Ahzaab : 31
خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ١ؕ وَ قَدْ كَانُوْا یُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ وَ هُمْ سٰلِمُوْنَ
خَاشِعَةً : نیچی ہوں گی اَبْصَارُهُمْ : ان کی نگاہیں تَرْهَقُهُمْ : چھا رہی ہوگی ان پر ذِلَّةٌ : ذلت وَقَدْ كَانُوْا : اور تحقیق تھے وہ يُدْعَوْنَ : بلائے جاتے اِلَى السُّجُوْدِ : سجدوں کی طرف وَهُمْ سٰلِمُوْنَ : اور وہ صحیح سلامت تھے
اور جو اطاعت کرے گی تم میں سے اللہ اور اس کے رسول کی اور نیک عمل کرے گی ، تو ہم اس کو اس کا دہرا بدلہ دیں گے اور تیار کی ہے ہم نے اس کے لئے عزت کی روزی
Top