Mualim-ul-Irfan - Al-An'aam : 28
بَلْ بَدَا لَهُمْ مَّا كَانُوْا یُخْفُوْنَ مِنْ قَبْلُ١ؕ وَ لَوْ رُدُّوْا لَعَادُوْا لِمَا نُهُوْا عَنْهُ وَ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ
بَلْ : بلکہ بَدَا لَهُمْ : ظاہر ہوگیا ان پر مَّا : جو كَانُوْا يُخْفُوْنَ : وہ چھپاتے تھے مِنْ قَبْلُ : اس سے قبل وَلَوْ : اور اگر رُدُّوْا : واپس بھیجے جائیں لَعَادُوْا : تو پھر کرنے لگیں لِمَا نُهُوْا : وہی روکے گئے عَنْهُ : اس سے و : اور َاِنَّهُمْ : بیشک وہ لَكٰذِبُوْنَ : جھوٹے
اس وقت کی یہ تمنا مفید نہیں ہوگی) بلکہ ظاہر ہوجائے گی ان کے سامنے وہ چیز جس کو اس سے پہلے وہ چھپاتے تھے اور اگر ان کو لوٹا دیا جائے تو پلٹ کر کہیں گے وہیں باتیں جن سے ان کو منع کیا گیا ہے۔ اور بیشک یہ جھوٹے ہیں
Top