بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Mutaliya-e-Quran - Hud : 1
فَكُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ حَلٰلًا طَیِّبًا١۪ وَّ اشْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ
فَكُلُوْا : پس تم کھاؤ مِمَّا : اس سے جو رَزَقَكُمُ اللّٰهُ : تمہیں دیا اللہ نے حَلٰلًا : حلال طَيِّبًا : پاک وَّاشْكُرُوْا : اور شکر کرو نِعْمَتَ : نعمت اللّٰهِ : اللہ اِنْ : اگر كُنْتُمْ : تم ہو اِيَّاهُ : صرف اس کی تَعْبُدُوْنَ : تم عبادت کرتے ہو
ا ل ر فرمان ہے، جس کی آیتیں پختہ اور مفصل ارشاد ہوئی ہیں، ایک دانا اور باخبر ہستی کی طرف سے
[الۗرٰ ۣ، قف ] كِتٰبٌ [ (یہ ) ایک کتاب ہے ] اُحْكِمَتْ [محکم کیا گیا ] اٰيٰتُهٗ [ اسکی آیتوں کو ] ثُمَّ [پھر ] فُصِّلَتْ [ ان کو کھولا گیا ] مِنْ لَّدُنْ حَكِيْمٍ خَبِيْرٍ [ ایک باخبر حکمت والے کے خزانے سے ] ترکیب : (آیت ۔ 1) کتب خبر ہے۔ اس کا مبتدا ھذا محذوف ہے ۔ احکمت اور فصلت کا نائب فاعل ایتہ ہے۔ لدن مضاف ہے اور حکیم خبیر اس کا مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے حالت جر میں ہیں ۔
Top