Mutaliya-e-Quran - Ash-Shura : 50
اَوْ یُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَّ اِنَاثًا١ۚ وَ یَجْعَلُ مَنْ یَّشَآءُ عَقِیْمًا١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌ قَدِیْرٌ
اَوْ يُزَوِّجُهُمْ : یا ملا جلا کردیتا ہے ان کو ذُكْرَانًا : لڑکے وَّاِنَاثًا : اور لڑکیوں (کی شکل میں) وَيَجْعَلُ : ور بنا دیتا ہے مَنْ يَّشَآءُ : جس کو چاہتا ہے عَقِيْمًا : بانجھ اِنَّهٗ : بیشک وہ عَلِيْمٌ قَدِيْرٌ : علم والا ہے، قدرت والا ہے
جسے چاہتا ہے لڑکے اور لڑکیاں ملا جلا کر دیتا ہے، اور جسے چاہتا ہے بانجھ کر دیتا ہے وہ سب کچھ جانتا اور ہر چیز پر قادر ہے
اَوْ يُزَوِّجُهُمْ [ یا وہ ملا کردیتا ہے ان کو ] ذُكْرَانًا وَّاِنَاثًا ۚ [ مذکر اور مؤنث (بیٹے اور بیٹیاں ) ] وَيَجْعَلُ [ اور وہ بناتا ہے ] مَنْ يَّشَاۗءُ [ اس کو جس کو وہ چاہتا ہے ] عَــقِـيْمًا ۭ [ بانجھ ] اِنَّهٗ عَلِيْمٌ [ بیشک وہ جاننے والا ہے ] قَدِيْرٌ [ قدرت والا ہے ]
Top