Mutaliya-e-Quran - Al-Haaqqa : 4
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ وَ عَادٌۢ بِالْقَارِعَةِ
كَذَّبَتْ : جھٹلایا ثَمُوْدُ : ثمود نے وَعَادٌۢ : اور عاد نے بِالْقَارِعَةِ : کھڑکا دینے والی کو
ثمود اور عاد نے اُس اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت کو جھٹلایا
كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ وَعَادٌۢ: جھٹلایا ثمود نے اور عاد نے ][ بِالْقَارِعَةِ : اس کھٹکھٹانے والی (قیامت) کو ]
Top