Mutaliya-e-Quran - Al-A'raaf : 168
وَ قَطَّعْنٰهُمْ فِی الْاَرْضِ اُمَمًا١ۚ مِنْهُمُ الصّٰلِحُوْنَ وَ مِنْهُمْ دُوْنَ ذٰلِكَ١٘ وَ بَلَوْنٰهُمْ بِالْحَسَنٰتِ وَ السَّیِّاٰتِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ
وَقَطَّعْنٰهُمْ : اور پراگندہ کردیا ہم نے انہیں فِي الْاَرْضِ : زمین میں اُمَمًا : گروہ در گروہ مِنْهُمُ : ان سے الصّٰلِحُوْنَ : نیکو کار وَمِنْهُمْ : اور ان سے دُوْنَ : سوا ذٰلِكَ : اس وَبَلَوْنٰهُمْ : اور آزمایا ہم نے انہیں بِالْحَسَنٰتِ : اچھائیوں میں وَالسَّيِّاٰتِ : اور برائیوں میں لَعَلَّهُمْ : تاکہ وہ يَرْجِعُوْنَ : رجوع کریں
ہم نے ان کو زمین میں ٹکڑے ٹکڑے کر کے بہت سی قوموں میں تقسیم کر دیا کچھ لوگ ان میں نیک تھے اور کچھ ا س سے مختلف اور ہم ان کو اچھے اور برے حالات سے آزمائش میں مبتلا کرتے رہے کہ شاید یہ پلٹ آئیں
[ وَقَطَّعْنٰهُمْ : اور ہم نے تقسیم کیا ان کو ] [ فِي الْاَرْضِ : زمین میں ] [ اُمَمًا ۚ: گروہوں میں ] [ مِنْهُمُ : ان میں سے ] [ الصّٰلِحُوْنَ : نیک (بھی ) ہیں ] [ وَمِنْهُمْ : اور ان میں سے ] [ دُوْنَ ذٰلِكَ ۡ : اس کے علاوہ (بھی ) ہیں ] [ وَبَلَوْنٰهُمْ : اور ہم نے ان کو آزمایا ] [ بِالْحَسَنٰتِ : بھلائیوں سے ] [ وَالسَّيِّاٰتِ : اور برائیوں سے ] [ لَعَلَّهُمْ : شاید وہ لوگ ] [ يَرْجِعُوْنَ : لوٹ آئیں ]
Top