Mutaliya-e-Quran - Al-A'raaf : 185
اَوَ لَمْ یَنْظُرُوْا فِیْ مَلَكُوْتِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا خَلَقَ اللّٰهُ مِنْ شَیْءٍ١ۙ وَّ اَنْ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنَ قَدِ اقْتَرَبَ اَجَلُهُمْ١ۚ فَبِاَیِّ حَدِیْثٍۭ بَعْدَهٗ یُؤْمِنُوْنَ
اَوَ : کیا لَمْ يَنْظُرُوْا : وہ نہیں دیکھتے فِيْ : میں مَلَكُوْتِ : بادشاہت السَّمٰوٰتِ : آسمان (جمع) وَالْاَرْضِ : اور زمین وَمَا : اور جو خَلَقَ : پیدا کیا اللّٰهُ : اللہ مِنْ شَيْءٍ : کوئی چیز وَّاَنْ : اور یہ کہ عَسٰٓي : شاید اَنْ : کہ يَّكُوْنَ : ہو قَدِ اقْتَرَبَ : قریب آگئی ہو اَجَلُهُمْ : ان کی اجل (موت) فَبِاَيِّ : تو کس حَدِيْثٍ : بات بَعْدَهٗ : اس کے بعد يُؤْمِنُوْنَ : وہ ایمان لائیں گے
کیا ان لوگوں نے آسمان و زمین کے انتظام پر کبھی غور نہیں کیا اور کسی چیز کو بھی جو خدا نے پیدا کی ہے آنکھیں کھول کر نہیں دیکھا؟ اور کیا یہ بھی انہوں نے نہیں سوچا کہ شاید اِن کی مہلت زندگی پوری ہونے کا وقت قریب آ لگا ہو؟ پھر آخر پیغمبرؐ کی اِس تنبیہ کے بعد اور کونسی بات ایسی ہو سکتی ہے جس پر یہ ایمان لائیں؟
اَوَ : اور کیا ] [ لَمْ يَنْظُرُوْا : انہوں نے نظر نہیں ڈالی ] [ فِيْ مَلَكُوْتِ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ : زمین اور آسمانوں کی بادشاہت میں ] [ وَمَا : اور اس میں جو ] [ خَلَقَ : پیدا کیا ] [ اللّٰهُ : اللہ نے ] [ مِنْ شَيْءٍ ۙ : کسی چیز سے ] [ وَّاَنْ : اور یہ کہ ] [ عَسٰٓي : ہوسکتا ہے ] [ اَنْ : کہ ] [ يَّكُوْنَ قَدِ اقْتَرَبَ : قریب آچکا ہو ] [ اَجَلُهُمْ ۚ : ان کے خاتمے کا وقت ] [ فَبِاَيِّ حَدِيْثٍۢ : تو کون سی بات پر ] [ بَعْدَهٗ : اس کے بعد ] [ يُؤْمِنُوْنَ : وہ لوگ ایمان لائیں گے ]
Top