Tafseer-al-Kitaab - Az-Zukhruf : 4
وَ اِنَّهٗ فِیْۤ اُمِّ الْكِتٰبِ لَدَیْنَا لَعَلِیٌّ حَكِیْمٌؕ
وَاِنَّهٗ : اور بیشک وہ فِيْٓ اُمِّ الْكِتٰبِ : ام الکتاب میں ہے لَدَيْنَا : ہمارے پاس لَعَلِيٌّ حَكِيْمٌ : البتہ بلند ہے، حکمت سے لبریز ہے
اور یقینا یہ ہمارے ہاں اُمّ الکتاب میں (لکھی ہوئی موجود) ہے (اور) بڑے پائے کی (اور) حکمت (ودانائی) والی (کتاب) ہے۔
[3] یعنی اصل کتاب۔ مراد اس سے لوح محفوظ ہے۔
Top