Tafseer-e-Usmani - Al-Mulk : 25
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْوَعْدُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ
وَيَقُوْلُوْنَ : اور وہ کہتے ہیں مَتٰى : کب ہے هٰذَا الْوَعْدُ : یہ وعدہ اِنْ كُنْتُمْ : اگر ہو تم صٰدِقِيْنَ : سچے
اور کہتے ہیں کب ہوگا یہ وعدہ اگر تم سچے ہو8
8  یعنی اکٹھے کب کیے جائیں گے ؟ اور قیامت کب آئے گی اسے جلدی بلالو۔
Top