Ashraf-ul-Hawashi - Saad : 61
قَالُوْا رَبَّنَا مَنْ قَدَّمَ لَنَا هٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِی النَّارِ
قَالُوْا : وہ کہیں گے رَبَّنَا : اے ہمارے رب مَنْ قَدَّمَ : جو آگے لایا لَنَا : ہمارے لیے ھٰذَا : یہ فَزِدْهُ : تو زیادہ کردے عَذَابًا : عذاب ضِعْفًا : دوچند فِي النَّارِ : جہنم میں
دعا کریں گے مالک ہمارے جو شخص ہمارے آگے یہ بلا لایا اس کو دوزخ میں ہم سے زیادہ دو نا عذاب کرف 1
1 ایک خود گمراہ ہونے کا اور دوسرا ہمیں گمراہ کرنے کا
Top