Tafseer-e-Majidi - Saad : 61
قَالُوْا رَبَّنَا مَنْ قَدَّمَ لَنَا هٰذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِی النَّارِ
قَالُوْا : وہ کہیں گے رَبَّنَا : اے ہمارے رب مَنْ قَدَّمَ : جو آگے لایا لَنَا : ہمارے لیے ھٰذَا : یہ فَزِدْهُ : تو زیادہ کردے عَذَابًا : عذاب ضِعْفًا : دوچند فِي النَّارِ : جہنم میں
سو (جہنم) بہت ہی برا ٹھکانا ہے، یہ لوگ دعا کریں گے کہ اے ہمارے پر روردگار جو ہمارے آگے یہ (مصیبت) لایا سو اسے دوزخ میں دونا عذاب دیجیو
Top