Fi-Zilal-al-Quran - Saad : 79
قَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِیْۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ
قَالَ : اس نے کہا رَبِّ : اے میرے رب فَاَنْظِرْنِيْٓ : پس تو مجھے مہلت دے اِلٰى : تک يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ : جس دن اٹھائے جائیں گے
وہ بولا ” اے میرے رب ، یہ بات تو پھر اس وقت تک کے لیے مجھے مہلت دے دے جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے
آیت نمبر 79 اللہ کی مشیت کا تقاضا یوں تھا کہ اس کی دوخواست منظور کرلی اور اسے قیامت تک فرصت و مہلت دے دی جائے۔
Top