Tafseer-e-Baghwi - Saad : 55
هٰذَا١ؕ وَ اِنَّ لِلطّٰغِیْنَ لَشَرَّ مَاٰبٍۙ
ھٰذَا ۭ : یہ وَاِنَّ : اور بیشک لِلطّٰغِيْنَ : سرکشوں کے لیے لَشَرَّ : البتہ برا مَاٰبٍ : ٹھکانا
یہ (نعمتیں تو فرماں برداروں کے لئے ہیں) اور سرکشوں کے لئے برا ٹھکانا ہے
55، ھذا، یہ حکم اسی طرح ہوگا۔ ، وان للطاغین، کافروں کے لیے، لشرماب، اس کی طرف لوٹ کرجانا ہے۔
Top