Tafseer-e-Haqqani - An-Noor : 46
لَقَدْ اَنْزَلْنَاۤ اٰیٰتٍ مُّبَیِّنٰتٍ١ؕ وَ اللّٰهُ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ
لَقَدْ اَنْزَلْنَآ : تحقیق ہم نے نازل کیں اٰيٰتٍ : آیتیں مُّبَيِّنٰتٍ : واضح وَاللّٰهُ : اور اللہ يَهْدِيْ : ہدایت دیتا ہے مَنْ يَّشَآءُ : جسے وہ چاہتا ہے اِلٰى : طرف صِرَاطٍ : راستہ مُّسْتَقِيْمٍ : سیدھا
البتہ ہم نے کھلی کھلی آیتیں نازل کردی ہیں (ف) ۔ اور اللہ ہی جس کو چاہتا ہے سیدھے رستہ کی طرف ہدایت کرتا ہے۔
(ف) جن سے ہماری قدرت اور کمال واضح ہوتا ہے۔ 12 منہ
Top