Mutaliya-e-Quran - Al-A'raaf : 162
فَبَدَّلَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ قَوْلًا غَیْرَ الَّذِیْ قِیْلَ لَهُمْ فَاَرْسَلْنَا عَلَیْهِمْ رِجْزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا كَانُوْا یَظْلِمُوْنَ۠   ۧ
فَبَدَّلَ : پس بدل ڈالا الَّذِيْنَ : وہ جنہوں نے ظَلَمُوْا : ظلم کیا (ظالم) مِنْهُمْ : ان سے قَوْلًا : لفظ غَيْرَ : سوا الَّذِيْ : وہ جو قِيْلَ : کہا گیا لَهُمْ : انہیں فَاَرْسَلْنَا : سو ہم نے بھیجا عَلَيْهِمْ : ان پر رِجْزًا : عذاب مِّنَ : سے السَّمَآءِ : آسمان بِمَا : کیونکہ كَانُوْا يَظْلِمُوْنَ : وہ ظلم کرتے تھے
مگر جو لوگ اُن میں سے ظالم تھے اُنہوں نے اُس بات کو جو اُن سے کہی گئی تھی بدل ڈالا، اور نتیجہ یہ ہوا کہ ہم نے ان کے ظلم کی پاداش میں ان پر آسمان سے عذاب بھیج دیا
[ فَبَدَّلَ : تو بدل دیا ] [ الَّذِيْنَ : ان لوگوں نے جنہوں نے ] [ ظَلَمُوْا : ظلم کیا ] [ مِنْهُمْ : ان میں سے ] [ قَوْلًا : بات کو ] [ غَيْرَ الَّذِيْ : اس کے علاوہ جو ] [ قِيْلَ : کہا گیا ] [ لَهُمْ : ان سے ] [ فَاَرْسَلْنَا : پھر ہم نے بھیجا ] [ عَلَيْهِمْ : ان پر ] [ رِجْزًا : ایک عذاب ] [ مِّنَ السَّمَاۗءِ : آسمان سے ] [ بِمَا : بسبب اس کے جو ] [ كَانُوْا يَظْلِمُوْنَ : وہ ظلم کرتے تھے ]
Top