آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 51
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ١ؔۘ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ؕ وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ﴿51﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- لَا تَتَّخِذُوانہ بناؤ
- الْيَھُوْدَیہود
- وَالنَّصٰرٰٓىاور نصاریٰ
- اَوْلِيَآءَدوست
- بَعْضُهُمْان میں سے بعض
- اَوْلِيَآءُدوست
- بَعْضٍبعض (دوسرے)
- وَمَنْاور جو
- يَّتَوَلَّهُمْان سے دوستی رکھے گا
- مِّنْكُمْتم میں سے
- فَاِنَّهٗتو بیشک وہ
- مِنْهُمْان سے
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يَهْدِيہدایت نہیں دیتا
- الْقَوْمَلوگ
- الظّٰلِمِيْنَظالم
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو ! یہودیوں اور نصرانیوں کو یارومددگار نہ بناؤ (43) یہ خود ہی ایک دوسرے کے یارومددگار ہیں اور تم میں سے جو شخص ان کی دوستی کا دم بھرے گا تو پھر وہ انہی میں سے ہوگا۔ یقینا اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔
Tafseer · Aasan Quran
43: اس آیت کی تشریح اور غیر مسلموں سے تعلقات کی حدود کی تفصیل دیکھئے سورة آل عمران (28:3) کا حاشیہ۔