Ashraf-ul-Hawashi - An-Najm : 5
عَلَّمَهٗ شَدِیْدُ الْقُوٰىۙ
عَلَّمَهٗ : سکھایا اس کو شَدِيْدُ الْقُوٰى : زبردست قوت والے نے
اس کو بڑے زور والے فرشتے جبرئیل نے سکھائی ہے3
3 اکثر صحابہ بعد کے مفسرین نے اس آیت کی یہی تفسیر کی ہے۔ (شوکانی)
Top