Ashraf-ul-Hawashi - Al-Haaqqa : 40
اِنَّهٗ لَقَوْلُ رَسُوْلٍ كَرِیْمٍۚۙ
اِنَّهٗ : بیشک وہ لَقَوْلُ : البتہ ایک بات ہے رَسُوْلٍ كَرِيْمٍ : معزز فرشتے کی
جیسے جن فرشتے وغیرہ بیشک یہ قرآن عزت والے فرشتے کا لایا ہوا ہے8
8 مراد حضرت جبریل ہیں مگر “ رسول کریم “ سے مراد آنحضرت ہو تو مطلب یہ ہوگا کہ یہ قرآن ایک عزت والے پیغمبر کے پڑھ کر سنانے کی چیز ہے۔
Top