آسان قرآن
Aasan Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 40
اِنَّهٗ لَقَوْلُ رَسُوْلٍ كَرِیْمٍۚۙ﴿40﴾
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَقَوْلُالبتہ ایک بات ہے
- رَسُوْلٍ كَرِيْمٍمعزز فرشتے کی
Translation · Aasan Quran
کہ یہ (قرآن) ایک معزز پیغام لانے والے کا کلام ہے۔ (9)
Tafseer · Aasan Quran
9: یہ ان کافروں کی تردید ہے جو کبھی آنحضرت ﷺ کو شاعر اور کبھی کاہن کہا کرتے تھے۔