Tafseer-e-Baghwi - Az-Zukhruf : 60
وَ لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنَا مِنْكُمْ مَّلٰٓئِكَةً فِی الْاَرْضِ یَخْلُفُوْنَ
وَلَوْ نَشَآءُ : اور اگر ہم چاہیں لَجَعَلْنَا : البتہ ہم بنادیں مِنْكُمْ : تم سے مَّلٰٓئِكَةً : فرشتوں کو فِي : میں الْاَرْضِ : زمین (میں) يَخْلُفُوْنَ : وہ جانشنین ہوں
وہ تو ہمارے ایسے بندے تھے جن پر ہم نے فضل کیا اور بنی اسرائیل کے لئے ان کو (اپنی قدرت کا) نمونہ بنادیا
59، پھر عیسیٰ (علیہ السلام) کا ذکرکر تے ہوئے فرمایا، ان ھو، نہیں ہے وہ یعنی عیسیٰ (علیہ السلام) ، الاعبد انعمنا علیہ ، منبوت کے ساتھ۔ ، وجعلناہ مثلا، آیت اور عبرت ، لنبی اسرائیل ، وہ اس کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی قدرت کو پہچانیں کہ جو چاہے کرتا ہے کہ ان کو بغیر باپ کے پیدا کیا۔
Top