Tafseer-e-Baghwi - Al-Insaan : 12
وَ جَزٰىهُمْ بِمَا صَبَرُوْا جَنَّةً وَّ حَرِیْرًاۙ
وَجَزٰىهُمْ : اور انہیں بدلہ دیا بِمَا صَبَرُوْا : ان کے صبر پر جَنَّةً : جنت وَّحَرِيْرًا : اور ریشمی لباس
تو خدا انکو اس دن کی سختی سے بچا لے گا
11 ۔” فوقاھم اللہ شر ذلک الیوم “ جس سے وہ ڈرتے ہیں۔ ” ولقاھم نضرۃ “ ان کے چہروں میں حسن ” وسرورا “ ان کے دلوں میں۔
Top