Bayan-ul-Quran - Al-Baqara : 43
وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ ارْكَعُوْا مَعَ الرّٰكِعِیْنَ
وَاَقِیْمُوْا : اور تم قائم کرو الصَّلَاةَ : نماز وَآتُوْا : اور ادا کرو الزَّکَاةَ : زکوۃ وَارْکَعُوْا : اور رکوع کرو مَعَ الرَّاكِعِیْنَ : رکوع کرنے والوں کے ساتھ
اور قائم کرو تم لوگ نماز کو (یعنی مسلمان ہو کر) اور دو زکوٰة کو اور عاجزی کرو عاجزی کرنیوالوں کے ساتھ۔ (ف 5) (43)
5۔ نماز زے ان کی حب جاہ کم ہوگی زکوة سے ان کی حب مال گھٹنے گی۔ تواضع سے باطنی امراض وغیرہ میں کمی آئے گی یہی مرض ان میں زیادہ تھے۔
Top