Tafseer-e-Haqqani - Maryam : 12
یٰیَحْیٰى خُذِ الْكِتٰبَ بِقُوَّةٍ١ؕ وَ اٰتَیْنٰهُ الْحُكْمَ صَبِیًّاۙ
يٰيَحْيٰى : اے یحییٰ خُذِ : پکڑو (تھام لو) الْكِتٰبَ : کتاب بِقُوَّةٍ : مضبوطی سے وَاٰتَيْنٰهُ : اور ہم نے اسے دی الْحُكْمَ : نبوت۔ دانائی صَبِيًّا : بچپن سے
(جب یحییٰ پیدا ہوچکے تو ان کو کہا گیا) اے یحییٰ کتاب 1 ؎ کو مضبوط ہو کرلو اور ہم نے لڑکپن ہی میں اس کو حکمت عطا کی
1 ؎ توریت۔ 12 منہ
Top