Tafseer-e-Mazhari - Al-Qalam : 15
اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَ
اِذَا : جب تُتْلٰى : پڑھی جاتی ہیں عَلَيْهِ : اس پر اٰيٰتُنَا : ہماری آیات قَالَ : کہتا ہے اَسَاطِيْرُ : کہانیاں ہیں الْاَوَّلِيْنَ : پہلوں کی
جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
اذا تتلی علیہ ایاتنا قال اساطیر الاولین . جب اس کے سامنے اللہ کا کلام پڑھا جاتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ یہ تو پرانے لوگوں کے جھوٹے قصے لوگوں نے لکھ رکھے ہیں۔ اساطیر : بےتکی باتیں۔ (قاموس)
Top