Mutaliya-e-Quran - An-Nahl : 110
ثُمَّ اِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِیْنَ هَاجَرُوْا مِنْۢ بَعْدِ مَا فُتِنُوْا ثُمَّ جٰهَدُوْا وَ صَبَرُوْۤا١ۙ اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠   ۧ
ثُمَّ : پھر اِنَّ : بیشک رَبَّكَ : تمہارا رب لِلَّذِيْنَ : ان لوگوں کے لیے هَاجَرُوْا : انہوں نے ہجرت کی مِنْۢ بَعْدِ : اس کے بعد مَا : کہ فُتِنُوْا : ستائے گئے وہ ثُمَّ : پھر جٰهَدُوْا : انہوں نے جہاد کیا وَصَبَرُوْٓا : اور انہوں نے صبر کیا اِنَّ : بیشک رَبَّكَ : تمہارا رب مِنْۢ بَعْدِهَا : اس کے بعد لَغَفُوْرٌ : البتہ بخشنے والا رَّحِيْمٌ : نہایت مہربان
بخلاف اس کے جن لوگوں کا حال یہ ہے کہ جب (ایمان لانے کی وجہ سے) وہ ستائے گئے تو اُنہوں نے گھر بار چھوڑ دیے، ہجرت کی، راہ خدا میں سختیاں جھیلیں اور صبرسے کام لیا، اُن کے لیے یقیناً تیرا رب غفور و رحیم ہے
[ثُمَّ : پھر (بھی) ] [ ان : بیشک ] [ رَبَّكَ : آپ ﷺ کا رب ] [ لِلَّذِيْنَ : ان کے لئے جنھوں نے ] [ هَاجَرُوْا : ہجرت کی ] [ مِنْۢ بَعْدِ مَا : اس کے بعد کہ جو ] [ فُتِنُوْا : انھیں آزمائش میں ڈالا گیا ] [ ثُمَّ : پھر ] [ جٰهَدُوْا : انھوں نے جہاد کیا ] [ وَصَبَرُوْٓا ۙ: اور ڈٹے رہے ] [ ان : (تو) بیشک ] [ رَبَّكَ : آپ ﷺ کا رب ] [ مِنْۢ بَعْدِهَا : اس کے بعد ] [ لَغَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ: یقینا بےانتہا بخشنے والا ہے ]
Top