Tafseer-al-Kitaab - An-Nahl : 85
وَ اِذَا رَاَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوا الْعَذَابَ فَلَا یُخَفَّفُ عَنْهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ
وَاِذَا : اور جب رَاَ : دیکھیں گے الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو ظَلَمُوا : انہوں نے ظلم کیا (ظالم) الْعَذَابَ : عذاب فَلَا يُخَفَّفُ : پھر نہ ہلکا کیا جائے گا عَنْهُمْ : ان سے وَلَا : اور نہ هُمْ : وہ يُنْظَرُوْنَ : مہلت دی جائے گی
اور ظالم لوگ (قیامت کے دن) جب عذاب دیکھ لیں گے تو (کچھ بھی کریں، ) نہ ان سے (عذاب ہی) ہلکا کیا جائے گا اور نہ ان کو مہلت ہی دی جائے گی۔
[55] یعنی کفار۔
Top